جس قدر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - جتنا، جس حد تک۔ "جس کے لیے تصویر بنائی اسی قدر ضروری ہے جس قدر کھانا کھانا۔"      ( ١٩٥٩ء، نقش آخر، ١٩ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم ضمیر 'جس' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ صفت 'قدر' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جتنا، جس حد تک۔ "جس کے لیے تصویر بنائی اسی قدر ضروری ہے جس قدر کھانا کھانا۔"      ( ١٩٥٩ء، نقش آخر، ١٩ )